پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد

فائل:فوٹو لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کاکہنا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔آئی جی پنجاب اس غفلت کا ذمہ دار ہے، جو بندہ پولیس میں نہ ہو اور یونیفارم پہنے وہ جرم کرتا ہے۔ انسداد دہشتگردی…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف اشارتاً بات کرنے سے بھی روک دیا۔…

جنگی جرائم پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہوں اور آگے بھی کرتی رہوں گی ،ملالہ یوسفزئی

فائل:فوٹو برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے فلسطین میں جاری مظالم کو دیکھ کر مجھے شدید غصہ آتا ہے اور مایوسی ہوتی ہے، رواں ہفتے غزہ کے نصریہ اور الشفا اسپتال میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں نے…

الیکشن کمیشن کا سپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار،سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کا سپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،…

امریکا نے غزہ کے اسپتالوں سے اجتماعی قبریں ملنے پر اسرائیل سے جواب کرلیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں ملنے پر وائٹ ہاوٴس نے اسرائیلی حکام سے جواب کرلیا۔ وائس آف امریکا کے مطابق وائٹ ہاوٴس نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے دو مرکزی اسپتالوں النصر اور الشفا میں اجتماعی قبروں برآمد ہونے پر…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی 26کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی…

آئی سی سی نے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا

فائل:فوٹو لاہور: آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا۔ 226 انٹرنیشنل میچز میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کی سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ابوظہبی میں ہونے والے ایونٹ میں کرکٹ کی دنیا کو نیا…

وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کا نان…

 پولیس کے شعبے میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں،مریم نواز 

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس کے شعبے میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں ظالم کیلئے آپ کے دل میں کوئی نرمی نہیں ہونی چاہیے، مظلوم کی داد رسی کریں اور ظالم کو اس کے انجام تک پہنچائیں۔ چوہنگ پولیس ٹریننگ…

قومی اسمبلی میں گندم گندم کی پکار، حکومت نے گندم درآمد کی،کسانوں سے نہ خریدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں گندم گندم کی پکار، حکومت نے گندم درآمد کی،کسانوں سے نہ خریدی، پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ نے کہا کہ ہم گندم خریداری کے لیے3 ارب ڈالر روس اور یوکرین کو دے رہے ہیں۔ اپنے کسانوں پر خرچ نہیں کر رہے۔ قومی…