بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر درخواست گزار نے احتجاج کی کال دی تو یہ جرم کیسے بنے گا؟ اگر حملوں کو لیڈ کرتا تو پھر ضرور…