سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی
فائل:فوٹو
کراچی :عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے آج ایک پھر بڑے اضافے کے ساتھ اس کے نرخ نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئے۔
رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران امریکا کی تجارتی جنگ اور دنیا بھر کے سینٹرل…