ای سگریٹ نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا سکتی ہے ،طبی ماہرین
فائل:فوٹو
ٹیکساس: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے کہا کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام…