غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔…