امریکا کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے پر اظہار تشویش
فائل:فوٹو
واشنگٹن: حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرکاکہناہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی تشویش کی بات ہے ۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر…