وزیراعظم کی مسجد نبویﷺ میں حاضری، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے
فائل:فوٹو
مدینہ منورہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ان کے وفد کے لئے خصوصی طور پر ریاض الجنہ کے دروازے کھولے گئے، روضہ رسولﷺ کی زیارت کی…