امید ہے دہشتگردی کے واقعے کے بعد ساری جماعتیں اکٹھی ہوں گی، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے، امید ہے دہشتگردی کے واقعے کے بعد ساری جماعتیں اکٹھی ہوں گی۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…