کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا،نومنتخب وزیراعظم کا خطاب
فائل:فوٹو
اوٹاوا:کینیڈا کے نئے وزیر اعظم مارک کارنی نے عہدہ سنبھالتے ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ کینیڈا کبھی بھی امریکا کا…