پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کو ہر صورت شکست دیں گے،شہباز شریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلسل قربانیاں دے رہی ہیں پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کو ہر صورت شکست دیں گے۔
قومی سلامتی کمیٹی کے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ابتدائی خطاب…