وفاقی دارالحکومت میں عوام کی سہولت کیلئے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عوام کی سہولت کیلئے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے منصوبوں کی باضابطہ…