مریم نواز کو نیب نے 31 جولائی کو طلب کر لیا
فائل فوٹو
لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ناہب صدر مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں 31 جولائی کو طلب کرلیا۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نے ذ رائع سے خبر دی ہے کہ نیب نے نوازشریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی بھی طلبی!-->!-->!-->!-->!-->…