جسٹس فائز ہمیں کمنٹری سننے پر مجبور نہ کریں، جسٹس عمرعطا
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کی براہ راست کوریج کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ درخواست پر بولنے کی بجائے حکومت کے خلاف بولتے رہے، جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ موجودہ!-->…