تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزارت داخلہ نےتحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت کالعدم قرار دینے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس ایسی وجوہات

جو بائیڈن کا افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاکا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدربائیڈن نے یکم مئی سے امریکی افواج کو افغانستان سے نکالنے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ وقت آ گیاہے کہ طویل جنگ کا خاتمہ کیاجائے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ امریکا کی سب سے طویل جنگ کا خاتمہ کیاجائے اور امریکی فوج کو

تحریک لبیک پر پابندی کا عمل2دن میں مکمل ہوگا، حکومت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت کی طرف سے کہا گیاہے ٹی پی ایل پر پابندی کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے اور تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا عمل ایک دو دن میں مکمل ہوجائے گا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا، تحریک لبیک پر پابندی

تحریک لبیک پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، اے این پی

پشاور( ویب ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے تحریک انصاف حکومت کے کے اقدام کی تعریف کی ہے۔ اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی طرف سے ٹی ایل پی پر پابندی کے حکومتی

پاکستان کی ریکارڈ ساز فتح، 204کا ہدف18اوور میں پورا کرلیا

سنچورین: پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پہاڑ جیسا ٹوٹل سکور صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے میزبان جنوبی افریقہ کو 9وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری اور محمد رضوان کی نصف سنچری کی بدولت ٹی ٹوئنٹی میچ میں

جہانگیر ترین کے ہم خیال ارکان کی بات سننے کو تیار ہوں، وزیراعظم

سرگودھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جہانگیر ترین کے ہم خیال ارکان اسمبلی کی بات سننے کے لیے تیار ہوں اور کسی کو تحفظات ہو تو بات کر سکتا ہوں. وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ غریب

تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ ،صورتحال قوم کے سامنے ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے لاقانونیت اور انتشار پھیلانے کے باعث تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں تحریک لبیک پر پابندی لگانے کے فیصلے کا اعلان

بیجنگ میں حلال کھانے کی تلاش (دوسری قسط)

تحریم عظیم ہم پاکستان میں رہتے ہوئے چینی کھانے بہت شوق سے کھاتے تھے۔ چکن منچورین تو ہماری پسندیدہ ڈش تھی۔ اس کے علاوہ چکن شاشلک، بیف چلی ڈرائی، کنگ پاو چکن اور اسپرنگ رول بھی ہم شوق سے کھاتے تھے۔ گرچہ ہم جانتے تھے کہ ان کھانوں کا چین

بابراعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں ویرات کوہلی کی حکمرانی ختم کردی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ونڈے سیریز میں28پوائنٹس حاصل کرکے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی جگہ عالمی رینکنگ کی پہلی پوزیشن سنبھال لی۔ بابر اعظم کوجنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے

ملک بھر میں ہفتہ وار بازار، میلے ، ثقافتی پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک بھر میں ہفتہ، اتوار بازار بند کردیئے گئے تاہم کارو بار سحری سے شام 6بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ یہ اہم فیصلے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے خصوصی اجلاس میں کئے گئے، جو کہ وفاقی وزیر اسد عمر کی