بھارت جارحیت پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے،دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے بھارت نے پاکستان کی جانب سے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اختیار کیا، جس پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے۔…