آصف زرداری ،داماد یونین ،کے تاحیات چیئرمین ہیں، کیپٹن صفدر
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوا ن نے کہا کہ آصف علی زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چیئرمین ہیں۔
نواز شریف کے داماد کیپٹن رٹائرڈ محمد صفدر نے خوشگوار موڈ میں میڈیا سے!-->!-->!-->…