افغان مشیر قومی سلامتی امن کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وزیر خارجہ
ملتان (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے افغان مشیر قومی سلامتی کو قیام امن میں رکاوٹیں پیدا کرنے پر شرم آنی چاہیے وہ زبان کے استعمال میں احتیاط کریں.
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ!-->!-->!-->…