شاعر مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج 87 ویں برسی منائی جارہی ہے
فائل:فوٹو
لاہور: شاعر مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج 87 ویں برسی ہے۔ ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی۔
علامہ محمد اقبال نے علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں میں…