جی بی الیکشن،تحریک انصاف کو الیکٹیبلز کی تلاش،پی ٹی آئی امیدوار ویٹنگ روم میں
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی) پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں آئندہ حکومت بنانے کیلئے پارٹی قائد عمران خان کے ، فارمولے ،جیتنے والا امیدوار(الیکٹیبلز) کی تلاش جاری ہے، گلگت بلتستان اسمبلی کی 24نشستوں پر نومبر!-->!-->!-->…