النفیس اسپتال فراش ٹاون ،نشے میں دھت سکیورٹی گارڈ کا غل غپاڑہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد کے پرائیویٹ النفیس اسپتال میں سکیورٹی پر مامور سکیورٹی گارڈ کا ایمرجنسی کے سامنے پارکنگ میں غل غپاڑہ ، موقع پر موجود لوگوں کو دھمکیا ں دیتا اور گالیاں دیتا رہا ، سکیورٹی انچار ج گارڈز کے ہمراہ اسے!-->…