تربیلا، 1530 میگاواٹ کا توسیع منصوبہ، چئیرمین واپڈا کو بریفنگ
					
ہری پور(یاورحیات)چیئرمین واپڈا کا تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے کا دورہ دورے میں سائٹ پر کنٹریکٹر کی موبلائزیشن اور تعمیراتی کام شروع کرنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا.
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کے دورے کا مقصد!-->!-->!-->…				
						