سپریم کورٹ کا پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کا حکم
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے کر پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا ہے۔
سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش!-->!-->!-->…