پاکستان تحریک انصاف عدم اعتماد کامیاب ہوتے ہی مستعفی ہو جائے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعوی ٰ کیاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہر گھنٹے سیاسی صورتحال تبدیل ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر اپوزیشن رہنماوں کو آڑھے…

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو پی ٹی آئی استعفے دے دیگی

فوٹو:فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو پی ٹی آئی اسمبلی سے استعفے دے دیگی، حکمران جماعت باہر کی سازش قرار دے کر قو می اسمبلی میں نئی حکومت کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہتی۔ ذرائع کے مطابق…

ترکی کی تاریخی مسجد ‘ آیا صوفیہ ‘میں 88 برس بعد نمازِ تراویح ادا کی گئی

فوٹو: فائل  استنبول(ویب ڈیسک)ترکی کی تاریخی مسجد ' آیا صوفیہ 'میں 88 برس بعد نمازِ تراویح ادا کی گئی ، اس موقع پر مسجد میں موجود نمازی بھی بہت خوش دکھائی دیئے۔ ترکی کے شہر استنبول میں واقعہ ، آیا صوفیہ مسجد میں رمضان المبارک کے لیے متعدد…

چین وامریکہ سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، کیمپ پالیٹکس نہیں، آرمی چیف

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاکستان مسلہ کشمیر کے حل کیلئے ڈائیلاگ و ڈپلومیسی پر یقین رکھتاہے، آرمی چیف کا کہنا تھا غیر ذمے دار ایٹمی طاقت کے پاس سپر سانک میزائل خطرناک ہے۔ اسلام آباد میں…

ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کر لیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں

لاہور( ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کر لیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما پرویز چوہدری کی طرف سے سوشل میڈیاپر جاری بیان میں…

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کب؟ فیصلہ اسپیکر کریں گے، سیکرٹری اسمبلی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کب؟ فیصلہ اسپیکر کریں گے، سیکرٹری اسمبلی کا کہنا ہے کہ آج صرف شیڈول جاری ہو گاکوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ پنجاب اسمبلی کے آ ج کے اجلاس کے حوالے سے سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان…

بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان کپ کا ٹائٹل جیت لیا

ملتان( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان کپ کا ٹائٹل جیت لیا، کپتان یاسر شاہ چار وکٹیں لے کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ بلوچستان نے 172 رنز کا آسان ہدف بتیسویں اوور کی دوسری گیند پر محض 2…

ہلالِ احمر نے تعلیمی اداروں اورہسپتالوں کو 30 فرسٹ ایڈ باکس فراہم کئے

اسلام آباد(وقار فانی مغل )ہلالِ احمر نے تعلیمی اداروں اورہسپتالوں کو 30 فرسٹ ایڈ باکس فراہم کئے،اِس حوالے سے ایک پروقار تقریب کورونا کیئر ہسپتال میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں چیئرمین ہلالِ احمر ابرارالحق،سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عدیل نواز، ایڈیشنل…

اپوزیشن اتحاد کے سینئرز رہنماوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے پر مشاورت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی قانونی ٹیم نے اپوزیشن اتحاد کے سینئرز رہنماوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے پر مشاورت شروع کردی ہے،امریکی حکام سے ملاقات کرنے والے آٹھ منحرف ارکان بھی نشانے پر ہیں۔ ذرائع کے مطابق…

پاکستان کا امریکا میں جمہوریت سے متعلق مکالمے میں شرکت سے انکار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کا امریکا میں جمہوریت سے متعلق مکالمے میں شرکت سے انکار کردیا، اس بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے سامنے آئی ہے۔ ان خیالات کااظہاروزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے افسران سے خطاب کے…