وزیراعظم نے کہا ہے کورونا کو ویکسینیشن سے نہ جوڑا جائے. شہباز گل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے وزیراعظم کے کورونا مثبت آنے کو کسی بھی صورت ویکسین سے نہیں جوڑنا چاہیے.
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ویکسین!-->!-->!-->…