بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے، پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی اور بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے اعلان کر دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ حماد اظہر نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی!-->!-->!-->…