جہانگیر ترین کے ہم خیال ارکان کی بات سننے کو تیار ہوں، وزیراعظم
سرگودھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جہانگیر ترین کے ہم خیال ارکان اسمبلی کی بات سننے کے لیے تیار ہوں اور کسی کو تحفظات ہو تو بات کر سکتا ہوں.
وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ غریب!-->!-->!-->…