ریحام خان کی گاڑی پرفائرنگ جھوٹ اور ڈرامہ قرار دیدیا گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)ریحام خان کی گاڑی پرفائرنگ جھوٹ اور ڈرامہ قرار دیدیا گیا،لوگوں کی بڑی تعداد نے ریحام کے ٹویٹ کو ایک چال قراردیدیا، سوشل میڈیا پرلوگوں کی بڑی تعداد حملے کی خبر کو ڈرامہ قرار دے رہی ہے، ایک صارف نے پوچھا کہ…

عرب ممالک میں’نسوار’کو منشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا

فوٹو:فائل کراچی( ویب ڈیسک)عرب ممالک میں'نسوار'کو منشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا، اب ان ممالک میں نسوار لے کرسفر کرنا قابل سزا جرم ہوگا۔ اس حوالے سے اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے…

مری، لاٹھی چارج، سیاح بصارت سے محروم، تحقیقات کا حکم

مری (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری میں سیاحوں پر لاٹھی چارج کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے ایک سیاح کی آنکھ ضائع ہوگئی، متعدد افراد زخمی ہو کر اسپتالوں میں پہنچ گئے. سال نو منانے کیلئے مری میں سیاحوں کا سیلاب اُمڈ آیا تھا خاص کر مال روڈ پر تل…

محمد حسنین کا بگ باش میں تاریخی ڈیبیو ،میڈن اوور میں3وکٹیں

فوٹو: اسکرین گریب سڈنی( ویب ڈیسک )محمد حسنین کا بگ باش میں تاریخی ڈیبیو ،میڈن اوور میں3وکٹیں لیں ، پاکستان کے اسپیڈ اسٹار باولر محمد حسنین کی بگ باش میں اس میچ سے انٹری ہوئی ہے۔ باز محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز کر کے اپنی…

ہارے تو کہا ‘دھاندلی کروائی، جیتے ہیں تو بولے وہ غیر جانبدارر ہے

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ہارے تو کہا 'دھاندلی کروائی، جیتے ہیں تو بولے وہ غیر جانبدارر ہے،مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا م کے بلدیاتی انتخابات کی کامیابی پر خوش اور مطمئن ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے امیر…

عوام کے صحت اخراجات اب حکومت اٹھا رہی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)عوام کے صحت اخراجات اب حکومت اٹھا رہی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یہ بات ایک بیان میں کہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی طرف سے سوشل میڈیا پر دیئے گئے بیان میں کہا گیاہے کہ صحت کارڈ پروگرام کے…

افغانستان سے7کروڑ روپے کی منشیات پاکستان اسمگل ہوتے پکڑی گئی

لنڈی کوتل( زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان سے7کروڑ روپے کی منشیات پاکستان اسمگل ہوتے پکڑی گئی، چرس اور افیون خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔ ٹرکوں کو جب کسٹم عملے نے پاک افغان سرحد طورخم پر جب افغانستان سے آنے والے ایک ٹرک کو روٹین کی تلاشی…

میرا پی اے مجھ سے ڈبل تنخواہ لیتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)میرا پی اے مجھ سے ڈبل تنخواہ لیتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا شاہ کہتے صدر سے کہا تھا تنخواہ بڑھا دیں،گورنر ہاؤس میں باربر تک نہیں، اپنی شیو بھی خود کرتا ہوں۔ خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے اپنے بیان میں اپنے…

رواں سال 3ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، آسٹریلیا کا شیڈول جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) رواں سال 3ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، آسٹریلیا کا شیڈول جاری کردیا گیا،سال 2022میں ہی ایشیاء کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی کھیلے جائیں گے۔  آسٹریلیا کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق آسٹریلوی ٹیم 24…

اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے نمبر ون ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ٹینس اسٹاراعصام الحق نے والدین کے ساتھ مل کر نئے سال کا جشن منانے کی ویڈیو نئے سال کے موقع پر سوشل…