ہزارہ کو صوبہ بنانے پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔وفاقی وزیر سیفران

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر سیفران سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ موجودہ کابینہ ملکی تاریخ کی منفرد کابینہ ہے جس میں تمام قومی جماعتوں کے نمائندے شامل ہیں، انشاءاللہ ملک بحرانوں سے نکلے گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے…

قومی سلامتی کمیٹی کی گزشتہ فائنڈنگ کی توثیق سازش کی تصدیق ہے، شاہ محمود

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےقومی سلامتی کمیٹی کی گزشتہ فائنڈنگ کی توثیق سازش کی تصدیق ہے، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں کوئی نئی بات نہیں، پاکستان کے…

ٹاک ٹاک نےپاکستان میں 65لاکھ سے زائد ویڈیوز حزب کردیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ٹاک ٹاک نےپاکستان میں 65لاکھ سے زائد ویڈیوز حزب کردیں۔دنیا بھر میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر8 کروڑ 97 لاکھ 94 ہزار ویڈیوز کو ہٹا دیاگیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹاک ٹاک کی طرف سے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر…

مراسلے میں غیر ملکی سازش کا ثبوت نہیں ملا، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دھمکی آمیز مراسلے میں غیر ملکی سازش کا ثبوت نہیں ملا، قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ خفیہ اداروں نے دھمکی آمیز مراسلے پر تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں قومی…

وزیر اعلٰی کا انتخاب غیر آئینی، گورنر کا موقف، صدر نمائندہ مقرر کریں، عدالت

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلٰی کا انتخاب غیر آئینی، گورنر کا موقف، صدر نمائندہ مقرر کریں، عدالت نے صدر پاکستان عارف علوی کو حمزہ شہباز کی حلف برداری کے لیے نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت کردی ۔ لاہور ہائی کورٹ میں نومنتحب وزیر اعلیٰ…

امریکہ کی عمران خان اور امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی ملاقات پر وضاحت

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ کی عمران خان اور امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی ملاقات پر وضاحت سامنے آئی ہے دونوں کی ملاقات پر امریکی میڈیا نمائندوں نے سوالات اٹھائے تھے. واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے پریس کانفرنس کے…

ہم خاندان سے باہر کیوں نہیں نکلتے؟

محمود شام سب کو سلطانیٔ جمہور کا دعویٰ ہے مگر اختیارات بہ اندازِ شہی مانگتے ہیں فروری مارچ اپریل ہیں تو ڈائمنڈ جوبلی سال کے مہینے۔ مگر 75ویں سال ہمارے منتخب نمائندوں نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں جو ہنگامے پیش کیے ایک اک قدم بزبانِ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دور ہ نیدر لینڈ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

فوٹو: فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دور ہ نیدر لینڈ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا ، پاکستانی اسکواڈ کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق کرکٹ ٹیم کے دورہ نیدرزلینڈ کا شیڈول جاری کر دیا ہے،…

مقابلے کااعلان،توشہ خانہ تحائف خریدنے اعتراف،مونس الہٰی کو خراج تحسین

فوٹو: اسکرین گریب لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد کی کال، مقابلے کااعلان،توشہ خانہ تحائف خریدنے اعتراف،مونس الہٰی کو خراج تحسین پیش کیا۔ لاہور جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا…

افغانستان،مسجد میں دھماکے سمیت دہشتگردی کے 4واقعات،39افراد جاں بحق

کابل( ویب ڈیسک)افغانستان ، مزار شریف مسجد میں دھماکے سمیت دہشتگردی کے 4واقعات،39افراد جاں بحق ہو گئے ، زخمیوں کی تعداد 87بتائی گئی ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مزارشریف کی مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے میں 31افراد…