پاکستانی کھیتوں میں چین کی پھول گوبھی کی کاشت میں اضافہ

تیان جن (شِنہوا) محمد شفیق کے کاشت کردہ چین کے پھول گوبھی کے بیج سے فصل 40 سے 60 دن میں تیار ہوجاتی ہے،اور وہ اس سے ایک سیزن میں 1 لاکھ 50 ہزار سے 2 لاکھ روپے فی ایکڑ کماسکتے ہیں۔ پھول گوبھی پاکستان کے روزمرہ میں سب سے زیادہ استعمال میں…

وزیراعظم کا دورہ سعودیہ،نوازشریف کی آمد متوقع

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ،محسن داوڑ اورشریف خاندان کے 16 افرادبھی شامل،شہبازشریف کے دورے کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ دوسری طرف لندن سے سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزداےحسن نواز اور حسین نواز بھی سعودی پہنچ…

نواز شریف کی وطن واپسی کا راستہ ہموار، پاسپورٹ جاری کردیاگیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا راستہ ہموار، پاسپورٹ جاری کردیاگیا، شریف فمیلی کے نام ای ای سی ایل سے نکلنے کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار…

دعا زہرہ عدالت پیش، شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت مل گئی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دعا زہرہ کو عدالت نے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی، کراچی سے لاہور پہنچ کر چودہ سالہ لڑکی کو عدالت میں پیش کیاگیاتھا۔ اہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے دعا زہرہ کو اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ جانے کی اجازت…

حکومت بند پاور پلانٹس چلانے میں ناکام، لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت بند پاور پلانٹس چلانے میں ناکام، لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک پہنچ گئی، بجلی کمی 7 ہزار میگاواٹ سے اوپر چلی گئی ملک میں توانائی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے. پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق بجلی گھروں کو ایل این جی اور…

سعودی عرب اور پاکستان کا منفرد، گہرا اور پائیدار رشتہ

ڈاکٹر علی عواض العسیری مملکت سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان ایک غیرمعمولی رشتہ قائم ہے جس کی گہرائی دونوں ممالک کےعوام کے پیار میں ہیں اور قیادت کی تبدیلی اس پر اثرانداز نہیں ہوتی۔ یہ ربط کئی دہائیوں سے سیاسی، سکیورٹی،…

محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکمران اتحاد کی بڑے قائدین ای سی ایل سے نکل گئے، محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے، جن افراد کےلئے ای سی ایل کا دروازہ کھولا گیا ان میں آصف زرداری ، شہباز شریف شاہد خاقان اور خواجہ…

مفتاح کی ہَڑبڑاہٹ و بُڑبڑاہٹ سے جہالت عیاں ہے،شیریں مزاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے وزیر خزانہ مفتاح اسمعایل کے بیان پر انھیں آڑے ہاتھوں لیاہے۔ شیریں مزاری نے ایک بیان میں کہا مفتاح اسماعیل کو شرم آنی چاہیے کہ امریکہ کی خوشامد کرتے ہوئے امر…

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے، تمام دفاتر کے باہر احتجاج کیا جائے گا. سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف نے 26…

لوڈ شیڈنگ کا عذاب ختم کرنے تک چین سے بیٹھوں گا نہ بیٹھنے دونگا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم بجلی کی لوڈ شیڈ نگ پر برہم ، کہا لوڈ شیڈنگ کا عذاب ختم کرنے تک چین سے بیٹھوں گا نہ بیٹھنے دونگا، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے…