رمیض راجہ کی جگہ ن لیگ یا پیپلز پارٹی کا سفارشی چیئرمین لگانے کا فیصلہ

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) رمیض راجہ کی جگہ ن لیگ یا پیپلز پارٹی کا سفارشی چیئرمین لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا،پروفیشنل کرکٹر کو نکال کر سیاسی شخصیت مقرر کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین رمیض راجہ کو عمران خان کی طرف سے…

کابینہ کا پہلا اجلاس ، ملک سے کرپشن ختم کردیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ، ملک سے کرپشن ختم کردیں گے، وزیراعظم شہبازشریف کا عزم ، ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال بہت کرپشن کی گئی ، مسائل بے شمارہیں کوئی جادو کی چھڑی نہیں بس محنت کرکے مشکلات سے نکلنا ہے۔…

تحریک انصاف نے پٹرول و ڈیزل پر ٹیکس نہ لے کر ظلم کیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےتحریک انصاف نے پٹرول و ڈیزل پر ٹیکس نہ لے کر ظلم کیا، وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ پٹرول سستا کرنا مہربانی نہیں ، سبسڈی بھی عوام کے پیسے ہیں،ہم پٹرول میں سبسڈی دینا جاری…

پی ٹی آئی کے26 منحرف ایم پی ایز پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ٹی آئی کے26 منحرف ایم پی ایز پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، منحرف اراکین خلاف موصول شدہ ریفرنس سپیکر چوہدری پرویزالہی نے الیکشن کمیشن کو بھجوادیئے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پر تحریک انصاف…

وزیراعظم شہبازشریف کا پنجاب کیلئے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہبازشریف کا رمضان المبارک میں پنجاب کیلئے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے اعلان کے مطابق عید تک آٹے اور چینی کی قیمتوں کمی کی گئی ہے ،رمضان بازاروں اور یوٹیلیٹی اسٹورز میں…

شہبازشریف سمیت 24 وزراء ضمانتوں پر ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہبازشریف سمیت 24 وزراء ضمانتوں پر ہیں، فواد چوہدری نے یہ نشاندہی سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کیا ہے. سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نئی کے حوالے سے بڑا دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے ‏وزیراعظم سمیت…

کس وزیر کو کون سی وزارت ملی؟نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ کے محکموں کااعلان کردیا گیاہے ، تفویض کردہ تمام وزارتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے، کس وفاقی وزیر کو ن سی وزارت ملی، تفصیلات جاری، وزیر خارجہ کوئی نہیں ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ میں…

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہبازشریف کے بطور وزیراعظم منصب…

افغان صوبہ خوست و کنڑ میں بمباری نہیں، ڈرون نے ٹی ٹی پی کو ہدف بنایا

فوٹو :فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغان صوبہ خوست و کنڑ میں بمباری نہیں، ڈرون نے ٹی ٹی پی کو ہدف بنایا ، پاکستان جیٹ طیاروں نے بمباری یا فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی. اس حوالے سے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، 31 وزراء، 3 وزرائے مملکت شامل ہیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، 31 وزراء، 3 وزرائے مملکت شامل ہیں، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کابینہ سے حلف لیا. ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی جہاں چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر صادق…