شیخ رشید احمد نے دو بلٹ پروف گاڑیاں واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پولیس قبضہ میں لی گئی دو بلٹ پروف گاڑیاں واپس لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پولیس کا گھر سے گاڑیاں قبضہ میں لینے کاعمل غیر…