بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7روپے 50 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں باضابطہ طور پر7روپے 50 پیسے تک فی یونٹ اضافہ کردیا گیا،پاور ڈویژن کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مہنگی…