اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ چھ کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
اسلام آباد کی طرف سے197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اننگز کا آغاز فل سالٹ اور الیکس ہیلز نے کیا، فل سالٹ پہلے ہی اوورز کی!-->!-->!-->…