حالیہ واقعات، افغان فوجی جان بچا کر پاکستان آگئے، ترجمان پاک فوج
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے امریکی انخلا کے بعد صورتحال بگڑنے کی صورت میں متوقع اثرات سے نمٹنے کے لیے ہم نے بہت تیاری کی ہے اور ہم نے اپنے ملک کی سیکیورٹی اور حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات کر!-->…