حکومت آپ کی، عملہ آپ کا اور دھاندلی ہم کرینگے؟ عمران خان

تراڑ کھل،آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کشمیری عوام سے کہا ہے کہ ہم آپ کی مرضی کو مقدم رکھیں گے اور پہلے ریفرنڈم میں کشمیری عوام پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ دیں گے ہماری حکومت دوسرے ریفرنڈم میں وہ پاکستان

نور مقدم قتل ہونے سے 2دن قبل ہی گھر سے غائب تھی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نور مقدم کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم ظاہر کو موقع سے گرفتار کیا جس سے پستول بھی برآمد ہوا. ایس ایس پی انویسٹگیشن عطاء الرحمان نے اے ایس پی کوہسار آمنہ بیگ کے ہمراہ نور مقدم قتل

افغانستان میں200اضلاع طالبان کے قبضہ میں آ چکے ہیں، امریکہ

واشنگٹن :امریکی فوج کے سربراہ نے افغانستان کے نصف ضلعی مراکز پر طالبان کے قبضہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کا اشارہ ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے

باجوڑ ، راغگان ڈیم میں 3کشتیاں ڈوب گئیں،4افراد جاں بحق

باجوڑ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عید کے روز سیر کیلئے جانے والے افراد کی تین کشتیاں سالار زئی کے راغگان ڈیم میں ڈوب جانے کے باعث 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔ کشتیاں ڈوبنے کا واقع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں پیش آیا، ڈیم میں سیاحوں کی ایک کشتی ڈوبی

سرفراز احمد کی امامت میں قومی ٹیم نے نماز عید ادا کی

مانچسٹر (ویب ڈیسک )سابق کپتان سرفراز احمد کی امامت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مانچسٹر میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔ وکٹ کیپر سرفراز احمد نے نماز عیدکی امامت اور عید کا خطبہ بھی دیا اس موقع پر سرفراز احمد نے عیدالا الضحیٰ پر قربانی کے

محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پیش قدمی، ساتواں نمبر

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان سرفراز احمد کی جگہ لینے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹی ٹوئٹی پلیئرز رینکنگ میں بابراعظم کے ہمراہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس

سینئر صحافی و سابق وفاقی وزیر عارف نظامی سپرد خاک

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سینئر صحافی اورسابق نگراں وفاقی وزیر عارف نظامی کو سپرد خاک کردیا گیاہے ۔ عارف نظامی آج ہی لاہور کے ایک اسپتال میں عارضہ قلب کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری

آرمی چیف نے عیدالا لضحیٰ ضلع کرم میں جوانوں کے ساتھ منائی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باوجوہ نے عیدالا لضحیٰ ضلع کرم میں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ منائی اور ان کے بلند حوصلوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف قمرجاویدباجوہ

انگلینڈ نے پاکستان کو3وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

مانچسٹر: انگلینڈ نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا جب انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز کا ہدف حاصل کر لیا ، تاہم کم سکور کے باعث شروع سے

پولیس اہلکار منشیات سمگل کرتے گرفتار، 76 کلو چرس برآمد

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پولیس وردی میں جامشورو سے کراچی آکر چرس بیچنے والے 6 سی آئی اے اہل کار گرفتارکرلئے گئے، ملزمان سے 76 کلو گرام چرس برآمد ہوئی.ایس ایچ او بوٹ بیسن انسپکٹر نصیر تنولی کے مطابق گزشتہ روز رینجرز نے شیریں جناح کالونی