وفاقی وزیر کی بیٹی ایمان مزاری و بلوچ طلبہ کو گرفتارکرنے سے روک دیاگیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں بغاوت کے مقدمے تو بلوچ اسٹوڈنٹس کی آواز دبانے والوں کے خلاف ہونے چاہئیں۔ بلوچ اسٹوڈنٹ کے لاپتہ ہونے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ کے خلاف دائر…

عمران خان نے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے آزاد کیا، چوہدری نثار علی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نے کہا ہے عمران خان نے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے آزاد کیا، چوہدری نثار علی نے کہا کہ یہی حقیقت ہے۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ…

نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد57ہوگئی

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد57ہوگئی،دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد196ہے۔ یہ دھماکہ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں واقعہ کوچہ رسالدار کی مسجد میں اس وقت ہوا جب نمازِ…

صدرعارف علوی کا صدارتی استثنیٰ لینے سے انکار، عدالت پیش ہو گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدرعارف علوی کا صدارتی استثنیٰ لینے سے انکار، عدالت پیش ہو گئے، پارلیمنٹ حملہ کیس میں پیش ہونے کیلئے صدارتی استثنیٰ نہ لینے کی درخواست بھی عدالت میں جمع کرا دی۔ تحریک انصاف حکومت میں ڈاکٹر عارف علوی نے قانون…

پاکستان نےآسٹریلیا کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز ایک وکٹ پر245رنز بنالئے

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نےآسٹریلیا کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز ایک وکٹ پر245رنز بنالئے، امام الحق نے شاندار سنچری بنائی اور وہ 132رنز پر کھیل رہے ہیں۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا، راولپنڈی میں شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز میں بارش کے باعث تاخیر کا خدشہ ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق…

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی حکومت بنانے کی مخالفت کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی حکومت بنانے کی مخالفت کردی ، ان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت بنانے کا کوئی مقصد ہے نہ کوئی منطق ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام…

پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے175ممالک کے درمیان تاریخ ساز معاہدہ پر دستخط

فوٹو: فائل نیروبی( ویب ڈیسک )انسانی زندگی اور ماحول دشمن کے خاتمہ کیلئے عالمی سطح پر ایک بڑا معاہدہ کرلیاگیاہے، پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے175ممالک کے درمیان تاریخ ساز معاہدہ پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ عالمی معاہدے کے مطابق دستخط کرنے والے 175…

ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزنے کہا ہے ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز نے کہا ہمارے پاس اسپنرز موجود ہیں۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ابھی 11 کھلاڑیوں…