بلوچستان کے ایک اور وزیراعلیٰ پرعدم اعتماد کی تلوار لٹک گئی

کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے ایک اور وزیراعلیٰ پرعدم اعتماد کی تلوار لٹک گئی ، وزیراعلٰی عبدالقدوس بزنجو کے خلاف 14ارکان کے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ۔ تحریک عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی کے سات، تحریک انصاف…

ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان 30مئی تک جنگ بندی میں توسیع پر منفق

فوٹو :فائل کابل(ویب ڈیسک) ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان 30مئی تک جنگ بندی میں توسیع پر منفق ہو گئے ہیں ، یہ اتفاق رائے مزاکرات میں کیاگیاہے۔ افغان وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بیان میں بتایا کہ یہ مزاکرات طالبان حکومت کی ثالثی میں…

ملتان جلسہ میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےملتان جلسہ میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان نے کہا تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے ۔ لاہور میںوکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کو لانگ مارچ…

ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی دعوت

فوٹو :فائل اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی دعوت دینے کااعلان کیا گیاہے۔ اس حوالے سے کشمیر پریئمیر لیگ کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ لیگ میں شرکت کےلئے دعوتیں دینے کا عمل شروع کردیا ہے۔…

عمران خان فرشتہ نہیں، کیوں گرفتار نہیں کیاجاسکتا؟ فضل الرحمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے عمران خان فرشتہ نہیں، کیوں گرفتار نہیں کیاجاسکتا؟ فضل الرحمان کا کہنا تھا بھٹو کو رعایت نہیں ملی، نوازشریف نے جیل کاٹی تو عمران خان کوئی فرشتہ ہے کیا۔ جے یو…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حکومت ختم ہوگئی ہیں ، فواد چوہدری

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا عدالتی فیصلہ کے بعد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حکومت ختم ہوگئی ہیں ، فواد چوہدری نے کہا کہ آئینی طور پر مرکز اور پنجاب کی حکمتیں ختم ہوگئی ہیں۔ لاہور میں میں میڈیا ستے…

صدارتی ریفرنس ،منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوگا ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوگا ،سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے فیصلہ دو تین ججز کے رائے سے سامنے آیا ہے فیصلہ میں کہا…

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی منحرفین ایم پی ایز کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی منحرفین ایم پی ایز کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے،25 منحرف ارکان کے معاملے پرالیکشن کمیشن کا کل دن 12 بجے سنایا جائے گا۔ منگل کومیں پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے 10 منحرف ارکان کے وکیل خالد…

حنیف عباسی کو شیخ رشید کی وگ نہ ملی، عدالت نےکام سے روک دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حنیف عباسی کو شیخ رشید کی وگ نہ ملی، عدالت نےکام سے روک دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام کرنے سے روک دیا۔ شیخ رشید کی حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی…

ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح 200 روپے تک پہنچ گئی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح 200 روپے تک پہنچ گئی،بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کی اور 200 روپے 25 پیسے تک پہنچ گئی. انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 98 روپے39 پیسے پر بند ہوئی، وزیر…