احسن اقبال کوایک فیملی نے گھیر لیا، چور چور کی نعرہ بازی ، لوگ ویڈیوز بناتے رہے

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: احسن اقبال کوایک فیملی نے گھیر لیا، چور چور کی نعرہ بازی ، لوگ ویڈیوز بناتے رہے، احسن اقبال بولتے رہے مگر چور چور کا شور زیادہ تھا ان کی آواز دب گئی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی موٹروے پر ایک برگرشاپ میں کچھ…

اللہ پاک پاکستان کو مسائل سے نجات دلائے،وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے حج اکبر کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کرنے پر حجاج اور پوری قوم کو مبارک باد دی ہے۔ عرفات سے اپنے ایک ویڈیو بیان میں انھوں نے کہا کہ پوری قوم اور امت مسلمہ مبارک باد کی مستحق ہے،حجاج کرام…

شہبازشریف کا امیر قطر شیخ تمیم اور یو اے ای کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کا امیر قطر شیخ تمیم اور یو اے ای کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زید النیہان نے قریبی رابطے استوار رکھنے پر اتفاق کیاگیا۔…

نیوٹرلز سے کوئی لڑائی نہیں ہےجو بات کرنا چاہتا ہے دروازے کھلے ہیں،عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بیرونی اور اندرونی طاقت کے ذریعے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں جو بات کرنا چاہتا ہے۔دروازے کھلے ہیں۔، نیوٹرلز سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔ زمان پارک لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے…

عید پر مری جانے والوں کےلئے خوشخبری، خصوصی بس سروس چلے گی

فوٹو : فائل راولپنڈی : عید پر مری جانے والوں کےلئے خوشخبری، خصوصی بس سروس چلے گی جس کااہتمام حکومت پنجاب کی طرف سے کیا جارہا ہے۔ اپنی گاڑی میں اب مری جا کرپھنسنے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر اسلام آباد سے مری تک بس سروس…

آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا لئے

گال: سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا لئے ہیں، اسٹیو اسمتھ اور مارنس لوبیشین نے سنچریاں بنانے میں کامیاب رہے۔ گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن مہمان ٹیم کا آغاز اچھا نہ ہوا اور 15…

منی لانڈرزحکمران بن گئے، شیخ رشیداحمد

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے جال میں پھنس چکی ہے۔400ٹیکسٹائل ملیں بند ہوگئی ہیں۔ ایک بیان میں شیخ رشیداحمدنے کہاکہ ملک ڈیفالٹ ہونے جارہاہے۔9روپے یونٹ مزید بجلی مہنگی ہوگی۔سولر ایجنسی کی کمیشن…

اللہ کیسا تھ کسی کو شریک نہ کرو، یہی دعوت تمام انبیاکرام نے دی، خطبہ حج

فوٹو: ٹوئٹر حرمین شریفین مکہ مکرمہ: خطبہ حج دیتے ہوئے ڈاکٹرشیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار تعلیم دی، ہمیں چاہیے کہ ہم تقویٰ اختیار کریں اور تقویٰ توحید سے آتا ہے جس کی دعوت نبی…

پی ڈی ایم جماعتیں اوراسٹیبلشمنٹ آزادانہ و منصفانہ انتخابات نہیں چاہتیں ،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتی ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ پتن کی حالیہ…

بلوچستان اورکراچی میں بارش اورسیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

کوئٹہ/کراچی: بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سمیت مختلف واقعات میں اب تک 49افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ کراچی شہر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ندیوں میں طغیانی آنے سے 03 افراد سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم…