جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک

ٹوکیو: جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے نارا شہر میں صبح ساڑھے گیارہ بجے ایوان بالا کے انتخابات سے قبل ایک تقریب میں تقریر کر رہے تھے جہاں اچانک انھیں ایک شخص نے گولی مار…

میدان عرفات سے حج کا خطبہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل العیسی دیں گے

مکہ مکرمہ : میدان عرفات سے حج کا خطبہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل العیسی دیں گے ، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی شہرہ آفاق عالم و دانشور ہیں۔ اس حوالے سے سبق ویب سائٹ کے مطابق ایوان شاہی نے کی طرف سے منظوری دی گئی جس کے بعد اب…

کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی،مثبت کیسزکی شرح 3.28 فیصدہوگئی

اسلام آباد:کورونا کی چھٹی لہر میں شدت آنے لگی ۔مثبت کی کیسز کی شرح تین فیصد سے تجاو ز کرگئی قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار 137 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 693 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کی…

دنیا بھر سے آئے 10 لاکھ سے زائد عازمین آج حج اکبر کی سعادت حاصل کریں گے

مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ میدان عرفات پہنچنے سے قبل زائرین نے منیٰ میں خیموں میں رات بسر کی۔ عازمین نے رات منیٰ میں قیام کیا اور عبادات، تلاوت اور استغفار میں مصروف رہے جبکہ نماز فجر…

کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کا مطالبہ نہیں کیا، شاہد آفریدی

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے میں نے کبھی بھی کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کا مطالبہ نہیں کیا، شاہد آفریدی کہتے ہیں تاہم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم پر ہمیشہ آواز اٹھائی۔ اے سپورٹس کی رپورٹ کے مطابق…

الیکشن پر ہر ایک سے بات کرنے کو تیار ہوں، صرف الیکشن پر، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے آرمی چیف کا تقرر میرا مسلہ نہیں، سرحدوں پر تعینات جوان بچوں کیطرح ہیں، اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں دیکھ سکتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

بورس جانسن برطانوی وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت سے مستعفی

لندن : بورس جانسن برطانوی وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت سے مستعفی ہو گئے ،اپوزیشن لیڈر سرکیئر اسٹارمر نے بورسن جانسن کے استعفیٰ کو برطانوی عوام کےلئے خوشخبری قرار دیا ہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتےہوئے کہا…

عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے

مکہ مکرمہ: منٰی میں حجاج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گیا اور کل میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے۔ سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک…

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا روشن گھرانہ پروگرام 17 جولائی تک معطل کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے روشن گھرانہ پروگرام کے تحت 100 یونٹ تک کے صارفین سے بجلی کا بل نہ لینے کی اسکیم سترہ جولائی تک معطل کرتے ہوئے کہاہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد صوبائی حکومت روشن گھرانہ پروگرام بے شک شروع…