شہبازشریف نے اسلام آبادمیں پبلک ٹرانسپورٹ کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے کاافتتاح کرتے ہوئے کہاہے کہ گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے سے جڑواں شہروں کے عوام مستفید ہوں گے، منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی شہبازشریف نے اسلام آبادمیں پبلک…

عمران ریاض اٹک سے رہائی ملتے ہی چکوال پولیس کی گرفت میں آگئے

اٹک: اینکرپرسن عمران ریاض اٹک سے رہائی ملتے ہی چکوال پولیس کی گرفت میں آگئےاٹک میں مقدمے سے رہائی کے بعد چکوال پولیس نے حراست میں لے لیا.  اٹک کی عدالت نے اینکرپرسن عمران ریاض کو مقدمے میں رہا کردیا تاہم رہائی ملنے کے بعد انہیں کمرہ عدالت…

افغان شہری کو بھارت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

فوٹو: افغان اردو لاہور : افغان شہری کو بھارت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، مقامی پولیس اس واقعہ کو پلاٹ کیس بتا رہی ہے. اس حوالے سے افغان میڈیا ویب سائٹ 'افغان اردو' نے ‏بھارت میں 35 سالہ افغانی شہری خواجہ سعید چشتی کو فائرنگ کر کے قتل…

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی 5 نشستیں بڑھ گیئں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی 5 نشستیں بڑھ گیئں، الیکشن کمیشن نے پنجاب کی مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے نئے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف کے دو اقلیتی اور تین خواتین…

سابق وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر معدے کے خطرناک مرض میں مبتلا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر معدے کے خطرناک مرض میں مبتلا ہوگئے۔ قومی کرکٹر ذوالقرنین حیدر عمان میں لیگ کے دوران معدے کی خطرناک بیماری کا شکار ہوئے، جس کے بعد کرکٹر فوری طور پر وطن واپس پہنچے۔ ذوالقرنین…

سعودی حکومت کاحج کے خطبے کا اردو سمیت 14زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان

ریاض:سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 14زبانوں میں ہوگا حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق عازمین حج اوردنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت کے لئے خطبہ حج کا اردو سمیت چودہ زبانوں میں ترجمہ کیا جائے…

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے کولمبو روانہ ہوگئی

فوٹو: فائل لاہور: قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے کولمبو روانہ ہوگئی، دورہ سری لنکا کیلئے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے کولمبو روانہ ہوئی۔ قومی ٹیم16 جولائی سے شروع ہونے والی پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے…

لیگی امید وار کی انتخابی میٹنگ میں شرکاء کو پیسے دینے کی پیشکش، ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: لیگی امید وار کی انتخابی میٹنگ میں شرکاء کو پیسے دینے کی پیشکش، ویڈیو وائرل ہوگئی،پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے رہنماء نے ووٹرز کو پیسوں کی پیشکش کی۔ راجہ صغیر احمدحلقہ پی…

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی ، 23افراد لقمہ اجل بن گئے، سیکڑوں گھر زیر آب

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں سے تباہی ، 23افراد لقمہ اجل بن گئے، سیکڑوں گھر زیر آب آگئے ہیں،مون سو ن بارشوں کے باعث مختلف شہروں میں سیلابی ریلوں سے لاکھوں کی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں…

جاوید اختر نے مجھے ذہنی تناوٴ میں مبتلاکرکے خودکشی پراکسایا،کنگنا رناوت

ممبئی: ناموربالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کاکہناہے کہ مشہورشاعر اوررائٹر جاوید اختر نے مجھے ذہنی تناوٴ میں مبتلاکرکے خودکشی پراکسایاوہ چاہتے تھے کہ میں خود کشی کرلوں ۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے جاوید اختر پردھمکیاں دینے اورخودکشی…