ملک میں کورونا کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی شدت میں کمی آنے لگی۔مثبت کیسز کی شرح 2.73 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض دم توڑگیا اچوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 18 ہزار 385 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے…

صدرمملکت ،وزیراعظم سمیت کس سیاسی رہنماء نے کہاں نماز عید اداکی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نماز عید کراچی اور وزیراعظم شہباز شریف نے رائیونڈ جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے نماز عید بنی گالہ میں اداکی ۔۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید گڑھی خدا بخش میں اداکی۔ انہوں نے نماز عید کے…

ضرورت سے زیادہ گوشت کا استعمال طبی مسائل پیدا کرسکتا ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد: طبی ماہرین کاکہناہے کہ عید کے دن گوشت ضرور کھائیں لیکن اعتدال کے ساتھ بدہضمی کا شکار ہوکر ہسپتال جانے سے بچنا ہے تو مزے مزے کے پکوان کھاتے ہوئے احتیاط کریں۔ انسانی صحت کے لیے گوشت کی غذائی اہمیت سے انکار ممکن نہیں لیکن اعتدال…

اینکر سمیع ابراہیم پر تشدد کرنے والے کون تھے؟ اینکر نے بتا دیا

اسلام آ باد: اینکر سمیع ابراہیم پر تشدد کرنے والے کون تھے؟ اینکر نے بتا دیا، سینئیر صحافی اوراینکر پرسن سمیع ابراہیم پراسلام آباد میں دفتر کے باہر حملہ کیا گیا. رپوٹس کے مطابق سمیع ابراہیم کو نامعلوم افراد نے دفتر سے نکلتے ہوئے تشدد کا…

آج پاکستان میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی

اسلام آباد : آج پاکستان میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی ، وطن عزیز میں لوگ حضرت ابراہیم اور حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی پیروی کرتے ہوئے قربانیاں کر رہے. ہیں  صبح کا آغاز مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی…

قازقستان کی ریبا کینا نے ومبلڈن ویمنز  کا ٹائٹل جیت لیا

قازقستان لندن : قازقستان کی ریبا کینا نے ومبلڈن ویمنز  کا ٹائٹل جیت لیا ، فائنل میں تیونس کی ٹینس اسٹار انس جابر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ، پہلا سیٹ جیتنے کے باوجود انس جابر اعتماد کھو بیٹھیں۔ ومبلڈن اوپن 2022کا فائنل میچ قازقستان کی…

ضمنی الیکشن کےلئے 2 لیگی وزرا مستعفی، فواد چوہدری کا طنزیہ ردعمل

لاہور: ضمنی الیکشن کےلئے 2 لیگی وزرا مستعفی، فواد چوہدری کا طنزیہ ردعمل بھی سامنے آیا ہےجس میں انھوں نے کہا کہ شہبازشریف بھی استعفیٰ دیں تب بھی بات نہیں بنے گی۔ وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق وزارتوں سے مستعفی ہوئے…

15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات کوڑے دان کی نذر

نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو نیند میں چلنا مہنگا پڑگیا خاتون نے 15 لاکھ بھارتی روپے سے زائد مالیت کے سونے کے زیورات نیند میں ایک اے ٹی ایم مشین کے کوڑے دان میں پھینک دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

آسٹریلیا 364 پر آوٹ، سری لنکا کے 2 وکٹوں پر 184 رنز

گال : گال ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم کل کے اسکور میں 66 رنز کے اضافہ کے بعد 364 پر آوٹ ہوگئی۔دوسرے دن جب کھیل ختم ہوا توسری لنکا کے دو وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز تھے۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان ٹیم کی بقیہ 5…

سری لنکا میں مشتعل احتجاجی مظاہرین نے صدارتی محل پر چڑھائی کردی

کولمبو: سری لنکا میں جاری احتجاج کے دوران مشتمل مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جبکہ حکومت نے دارالحکومت اور اطراف کے علاقوں میں غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کردیا سرلنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے استعفے کے مطالبے کو لیکر سری…