اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت میں آتا ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دئیے ہیں کہ الیکشن کمیشن انتخابات کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتا ؟ یہ بتائیں کیا وفاقی حکومت پہلے سوئی ہوئی تھی اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت میں آتا ہے۔ جسٹس محسن…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پولینڈ سے لائے گئے بچے ان کی پولش ماوٴں کے حوالے کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان لائے گئے بچوں کو ان کی ماوٴں کے ساتھ پولینڈ بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ای سی ایل سے نام ہٹا کر بچوں کے پاسپورٹ واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ پولینڈ کی 2 خواتین کی جانب سے اپنے بچوں کے والد کیخلاف حوالگی…

ملکی زرمبادلہ ذخائر کم ہیں مگر ڈیفالٹ کا خطرہ بالکل نہیں،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی بھنور میں پھنسا ہوا ہے جس کے لیے آئی ایم ایف کے پاس جانا انتہائی ضروری ہوگیا ہے تاہم پاکستان کا ڈیفالٹ ہونے کا کوئی چانس نہیں ہے، ملکی زرمبادلہ ذخائر کم ہیں مگر…

طالبعلم نے فزکس کے پرچے میں گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا،ویڈیو وائرل

فائل:فوٹو کراچی: انٹرمیڈیٹ کے طالبعلم نے فزکس کے پرچے میں مشہور گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا۔جواب میں علی ظفر نے بچے کو پڑھائی میں دل لگانے کی ہدایت کردی ۔ سوشل میڈیا پر ایک استاد نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جوکہ ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے اور…

ملک میں شدید دھند کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا نظام شدید درہم برہم ،مسافر پریشان

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اہم شاہراہیں بند ہیں جبکہ ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئیں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ ملک میں شدید دھند کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا نظام…

باکسر عامر خان کی پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ آمد ،سامنے بیٹھ کرڈیشیز تیار کروائیں

فوٹو : اسکرین گریب گوجرانوالہ: پاکستانی نژاد برطانوی سابق عالمی باکسر عامر خان کی پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ آمد ،سامنے بیٹھ کرڈیشیز تیار کروائیں جس میں چائنیز بھی شامل تھیں ، پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے. برطانوی باکسر عامر خان نے…

مولانا طارق جمیل  دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال داخل

اسلام آباد: معروف مذہبی اسکارلر مولانا طارق جمیل  دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال داخل ہوگئے ہیں پہ ان دونوں وہ کینیڈا میں ہیں۔ مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑنے کی اطلاع ان کے بیٹے یوسف جمیل نے ٹوئٹرپر پیغام میں کی ہے جس کے ساتھ انھوں…

اداروں نے سیاست سے توبہ کرلی یہ جمہوریت کا انتقام ہے، بلاول زرداری بھٹو

گڑھی خدا بخش: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے اداروں نے سیاست سے توبہ کرلی یہ جمہوریت کا انتقام ہے، بلاول زرداری بھٹو کا کہنا تھا ادارے آئینی حد میں رہیں تو ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ بلاول بھٹوزرداری کا کا کہنا تھا…

استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد کل اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد کل اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرے گا۔ پی ٹی آئی کے سابق چیف وہپ عامر ڈوگر نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی…

بلدیاتی الیکشن کیس ، وفاقی دارالحکومت کی آبادی 20 کروڑ ظاہر کیے جانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی الیکشن کیس کی سماعت میں وفاقی دارالحکومت کی آبادی 20 کروڑ ظاہر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔عدالت نے حیرانگی کا اظہار کیا کہ 205 ملین صرف اسلام آباد کی؟۔ اسلام آبادہائی کورٹ نے اسلام…