ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور :ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے۔جبکہ محکمہ موسمیات نے شہریوں سے بارش اور برفباری کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے۔ ملک بھر میں…

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وباء کے پھیلاوٴ کے تناظر میں عمل میں لایاگیاہے ۔ بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے…

دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، کورکمانڈرز

راولپنڈی: دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، کورکمانڈرز کانفرنس کاعزم۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابقآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیے جاری کردیا گیا۔ اعلا امیہ میں کہا…

کسان کا 102 بچوں کی پیدائش کے بعد منصوبہ بندی کا فیصلہ

یوگنڈا: کسان کا 102 بچوں کی پیدائش کے بعد منصوبہ بندی کا فیصلہ، یوگنڈا کے رہائشی مزی موسیٰ ہساہیہ کی پہلی شادی 16 سال کی عمر میں ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوگنڈا کے 67 سالہ کسان مزی موسیٰ ہساہیہ خاندان کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے…

ہمیں بحیثیت قوم توانائی کے حوالے سے کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے الیکٹرک بائیکس کے حوالے سے ایک تفصیلی پلان اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم توانائی کے حوالے سے کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے اور اس…

استعفوں کی تصدیق کیلئے جب بھی آتے ہیں اسپیکر بھاگ جاتے ہیں،فوادچوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری کاکہناہے کہ یہ کہنا کہ شہباز حکومت نہیں چل رہی تو امریکا یا کہیں اور سے کوئی ٹیکنوکریٹ درآمد کرکے یہاں لگادیں، غیرمنتخب لوگوں کو عوام کے فیصلے کو ماننا ہوگااستعفوں کی تصدیق…

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب کے مختلف ریفرنس کے مستقبل کے حوالے سے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر…

استعفوں کے بارے میں پالیسی بڑی واضح ہے، اسپیکر راجا پرویز اشرف

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کاکہناہے کہ استعفوں کے بارے میں پالیسی بڑی واضح ہے۔ استعفوں کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے…

نیوزی لینڈ کے6 وکٹوں پر 440 رنز، پاکستان کے خلاف 2 رنز کی سبقت حاصل کرلی

فائل:فوٹو کراچی: نیوزی لینڈ کے6 وکٹوں پر 440 رنز، پاکستان کے خلاف 2 رنز کی سبقت حاصل کرلی ، لیتھم اورویلمیسن نے سنچریاں بنائیں۔ کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کیوی ٹیم نے165 رنز سے تیسرے دن کاآغاز کیا، پہلی وکٹ 183 رنز پر گری جب کانوے92 رنز بنا…

سپریم کورٹ کا سندھ کے تمام محکموں میں معذور کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ کے تمام محکموں میں معذور کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ تمام محکموں میں معذور افراد کی بھرتیوں کا عمل 2 ہفتوں میں شروع کیا جائے۔ معذور افراد کے کوٹے پر ملازمتیں نہ…