عمران خان کی 3 عدالتوں سے 11 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی 3 عدالتوں سے چیئرمین پی ٹی آئی ضمانتیں آگے چلی گئیں، عمران خان کی 3 عدالتوں سے 11 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے نو مئی سے متعلق دو مقدمات میں پٹینشر کو ہر صورت…