خیبر اور جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں ،3 دہشت گرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی : 27/28 جولائی کو، خیبر اور جنوبی وزیرستان کے ضلع میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے ذریعے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 جولائی کو خیبر ضلع کے جنرل علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز اور…

حاجیوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے،وزارت مذہبی امور 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: حج کی سعادت سرکاری اسکیم کے تحت حاصل کرنے والوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔رقم کی واپسی کاعمل پیر سے شروع کیاجائے گا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے…

پاکستان کا چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کاکہناہے کہ پاکستان میں سول ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام بھی زیر غور ہے۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے…

یونیسکو کا سکولوں میں سمارٹ فونز پر پابندی لگانے کا مطالبہ

فوٹو: فائل نیویارک :اقوام متحدہ نے سکولوں میں سمارٹ فونز کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف وہ ٹیکنالوجی جو سیکھنے میں مدد دیتی ہے سکولوں میں ہونی چاہیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس اور ثقافت کی…

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش ہی نہیں کیا، رانا ثناء اللہ

فائل :فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ نواز شریف کی سزا عدالتی فیصلہ ہے، عدالتی فیصلوں کے ختم ہونے کا ایک طریقہ کار ہے وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، انہیں…

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس روایتی راستوں پرگامزن ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور/پشاور/ کراچی: ملک بھر میں 9 محرم الحرام آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش…

منی پور میں ہونے والے واقعات انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں،امریکی محکمہ خارجہ

فوٹو:فائل  واشنگٹن:منی پور کے انسانیت سوز واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر مودی سرکار پر عالمی میڈیا کی شدید لعن طعن اور کڑی تنقید،امریکی محکمہ خارجہ نے بھی واقعے کو سفاک اور خوفناک قرار دے دیا۔ چار مئی کو منی پور میں کوکی…

نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں۔ ن لیگ اورپیپلز پارٹی نے مل کر 4 ،5 نام فائنل کئے…

بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی

فائل:فوٹو میڈرڈ:اسپین کی حکومت نے بغیر حجاب مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی شطرنج کی کھلاڑی کو شہریت دے دی ہے غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق احتجاجاً بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی۔ اسپین…

چیئرمین پی ٹی آئی مریم نواز اور فریال تالپور سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگے،میں بھی معافی مانگ لوں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی خواتین سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پہلے مریم نواز اور فریال تالپور سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگے، پھر میں معافی مانگ لوں گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس…