اٹلی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب گئیں ،17 افراد ہلاک ، 60 سے زائد لاپتہ ،پاکستانی بھی سوار
فائل:فوٹو
روم: اٹلی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق غیر قانونی تارکین سے بھری کشتیاں…