امریکی ٹاک شو میزبان لیری کنگ انتقال کر گئے
لاس اینجلس:امریکا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، لیری کنگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ موت کی تصدیق کی گئی۔
ٹوئٹر پیغام میں لکھا گیا ہے کہ ہمارے شریک بانی، میزبان اور دوست لیری کنگ 23!-->!-->!-->…