تھانہ شیروان کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف موثر کاروائیاں
					
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تھانہ شیروان کی حدود میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
بالخصوص چمہٹی پولیس چوکی کے متحرک کردار سے علاقہ جونیاں چمہٹی، کنگر، کھڑ پٹڑ ، تھاتھی!-->!-->!-->…				
						