نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7 جون کو طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی احتساب بیورو نے نیشنل کرائم ایجنسی ( این سی اے) 190 ملین پاوٴنڈ اسکینڈل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 جون کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب…

ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل

فائل:فوٹو ٹیکساس: ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ امریکی مسلمان اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے میں مدد کریں۔ پلانو…

شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم کے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔عدالت نے کہا اگر بندہ…

امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پرگر پڑے،ویڈیو وائرل

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پرگر پڑے،ویڈیو وائرل،وہ گفتگو کے بعد بائیڈن نشست پرواپس جانے لگے تو اس دوران ان کا پاوں کسی رکاوٹ کے باعث رکا اور وہ زمین پر گر گئے۔ امریکی صدر بائیڈن گزشتہ…

عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟

حامد میر  یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو سال ہا سال تک پاکستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھاتا رہا۔پھر ایک دن وہ خود لاپتہ کر دیا گیا۔کئی مہینے تک اس کی بیوی بچوں کو خبر نہ ہوئی کہ وہ کہاں ہے ؟پھر ایک دن پتہ چلا کہ اس پر…

تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے بھی پارٹی عہدے چھوڑ دئیے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے بھی پارٹی عہدے چھوڑ دئیے، سابق وزیردفاع نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے کااعلان کیا۔ تحریک انصاف کے رہنماوں سابق اسپیکر قومی…

مونس الہٰی کا والد چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری کے بعد بڑا اعلان

فوٹو: فائل لاہور: مونس الہٰی کا والد چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری کے بعد بڑا اعلان، کہا میرے والداور والدہ نے اس حوالے سے گزشتہ رات بھی بات کی تھی۔ ٹوئٹر پر بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب و صدر پی ٹی آئی پرویزالہی کے صاحبزادے مونس الہی نے…

سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ہے.  چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا، سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف…

انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ

فوٹو:فائل نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔زمین پر گرتے ہی زوردار دھماکا ہوا اور طیارے میں آگ بھڑک اْٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا طیارہ ’کرن‘ معمول کی تربیتی…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کاحملہ ، 2 جوان شہید

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔…