مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کا کرنل، میجر اور5اہلکار حملے میں ہلاک
فوٹو: فائل
سرینگر(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑا میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے!-->!-->!-->!-->!-->…